بڑوا اگن

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - ہندو روایات کے مطابق پانی سے نہ بجھنے والی آگ جو قطب جنوبی میں سے اور پانی سے نہیں بجھی۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - ہندو روایات کے مطابق پانی سے نہ بجھنے والی آگ جو قطب جنوبی میں سے اور پانی سے نہیں بجھی۔